ہفتہ 17؍رمضان المبارک 1444ھ 8؍اپریل 2023ء

اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون گٹر میں گرگئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 کے مین روڈ کے کھلے گٹر کی وجہ سے پیش آیا، پہلے پیچھے بیٹھی خاتون گٹر میں گری، مرد اسے بچانے کیلئے کودا تو وہ بھی ڈوب گیا۔

مرد اور خاتون کی لاشیں نکال لی گئی، بچانے کی کوشش کرنے والے راہ گیر کو بھی نکال لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.