ہفتہ 17؍رمضان المبارک 1444ھ 8؍اپریل 2023ء

جسٹس قاضی فائز کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسی کا حافظ قرآن کے 20 اضافی نمبروں کے کیس میں تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا۔ 

جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ انگریزی اور اردو ترجمہ کے ساتھ ویب سائٹ پر جاری کیا گیا تھا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کا نوٹ اپ لوڈ ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ویب سائٹ سے ہٹایا گیا۔

اپنے فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا تھا کہ متکبرانہ آمریت کی دھند میں لپٹے کسی کمرہ عدالت سے نکلنے والے فیصلے آئین کو برطرف نہیں کرسکتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.