جمعہ 16؍رمضان المبارک 1444ھ 7؍اپریل 2023ء

پی پی اجلاس میں سیاسی صورت حال پر مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا اعلیٰ سطح اجلاس زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی۔

پیپلز پارٹی کے اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانونی ٹیم نے عدالتی معاملات پر پیپلز پارٹی کی قیادت کو بریفنگ بھی دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.