جمعرات 15؍رمضان المبارک 1444ھ 6؍اپریل 2023ء

پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس واپس 40 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد دوبارہ 40 ہزار کی سطح عبور کرکے 40 ہزار 350 پوائنٹس ہوگیا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 657 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں 17 کروڑ 13 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5 ارب 13 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 86 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 144 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.