سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی کی ویڈیو

،ویڈیو کیپشن

سمندر کے سب سے گہرے مقام پر موجود مچھلی کی ویڈیو

سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی کی ویڈیو

اس مچھلی کو سطحِ سمندر سے 8336 میٹر (27349 فٹ) نیچے فلمایا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی گہرائی میں ایک مچھلی کی تیرتے ویڈیو بنائی گئی ہے۔

یہ مچھلیوں کی قسم ’سیوڈولیپیرس‘ کی سنیل فش ہے جسے جاپان کے جنوب میں فلمایا گیا۔ یہ ویڈیو جس تحقیقی مہم کی جانب سے فلمائی گئی، وہ سمندر میں سب سے گہرائی میں پائے جانے والی مچھلیوں پر 10 سال سے تحقیق کر رہے ہیں۔

مچھلی

BBCUrdu.com بشکریہ