جمعہ 16؍رمضان المبارک 1444ھ 7؍اپریل 2023ء

عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ دینے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔  

لاہور میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ الیکشن کے لیے آپ سب نے تیار رہنا ہے۔

سابق وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں کل سے پارٹی ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کروں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.