منگل 6؍رمضان المبارک 1444ھ28؍مارچ 2023ء

چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ نئی بحث چھڑگئی

چکن منچورین پاکستانی ڈش ہے یا انڈین؟ امریکی اخبار کی پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی۔

پاکستانیوں کی طرف چکن منچورین کو اپنانے پر بھارتی شہری دفاع میں آگئے۔

امریکی اخبار کی پوسٹ پر کسی بھارتی نے اسے انڈین چینی شیف کی تو کسی نے اپنی امی کی ایجاد قرار دیا۔

اس پوسٹ پر کسی نے سوال بھی داغ دیا کہ کیا اگلی پاک، بھارت جنگ چکن منچورین پر ہوسکتی ہے؟

امریکی اخبار نے چکن منچورین کی ترکیب پوسٹ کرتے ہوئے اسے چائنیز اور پاکستانی کھانے کا ملاپ کہا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.