پنجاب کے شہر راولپنڈی کی گوشت مارکیٹ میں دکانوں کے باہر لٹکا گوشت کتے کھانے لگے۔
کتوں کے گوشت کھانے کی ویڈيو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بھابڑا بازار میں گوشت رات گئے دکانوں کے باہر لٹکا ہوتا ہے۔
دکانوں پر لٹکے گوشت کو صبح ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر سپلائی کیا جاتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.