عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ کا دماغ خراب ہو گیا ہے، اس کا انجام برا ہو گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو رانا ثناء اللّٰہ نے ماڈل ٹاؤن میں کیا ہے، اس پر وہ اپنے انجام کو پہنچے گا۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ خان صاحب کے سیکڑوں کیسز ہیں، میرے خلاف الگ کیسز ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.