اتوار 4؍رمضان المبارک 1444ھ26؍مارچ 2023ء

کراچی میں رمضان فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا

سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں رمضان فٹبال کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر ناصر حسین شاہ نے فٹبال کو کک لگائی جس سے فٹبال سامنے کھڑے فوٹوگرافر کو جا لگی۔

اس صورتِ حال پر صوبائی وزیر نے فوٹو گرافر سے معذرت کی۔

کراچی میں ہونے والے اس ایونٹ میں شہر کی 8 ٹیمیں شریک ہیں، ٹورنامنٹ میں ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی بھی ایکشن میں ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس پاکستان آرمی نے ٹائٹل حاصل کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.