پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی ورکرز کی گرفتاری پر اقوام متحدہ سے رجوع کرلیا۔
اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر ایلس جِل ایڈورڈز کو خط لکھ کر شیریں مزاری نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس ان کے ورکرز کو گرفتار کر رہی ہے۔
خط میں شیریں مزاری نے کہا کہ ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
شیریں مزاری نے علی بلال عرف ظل شاہ کی تصاویر اور پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی یو این نمائندے سے شیئر کی ہیں۔
Comments are closed.