پیر 27؍شعبان المعظم 1444ھ20؍مارچ 2023ء

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

ماہ رمضان کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔

اعلامیہ کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 7:30 سے دن 1:30 بجے تک ہوں گے۔

جمعہ کو دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دن 12 بجے تک ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.