بھارت میں سرکاری مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلور میں ڈرائیور رات ساڑھے 10 بجے اسٹاپ پر بس کھڑی کی اور اسی میں سو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیو ر نے صبح 4:45 منٹ پر بس میں آتشزدگی کی اطلاع پولیس کو دی، آگ سے کنڈکٹر کا 80 فیصد جسم جھلس گیا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والے بس کنڈکٹر کی عمر 45 سال تھی جب کہ آتشزدگی کی فی الحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.