
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر بھارت کے شہر بنگلورو میں خواتین سے بسوں کا کرایہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں 29 لاکھ لوگ بسوں کے ذریعے سفر کرتے ہیں جن میں 25 سے 30 فیصد خواتین ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خواتین کے عالمی کے دن پر مفت سفر کرنے کی سہولت سے 20 لاکھ سے زائد خواتین کا فائدہ اٹھانے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.