منگل 14؍شعبان المعظم 1444ھ7؍مارچ 2023ء

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 25، 27 اور 29 مارچ کو کھیلی جائے گی۔

دونوں ملکوں کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.