بدھ 15؍ شعبان المعظم 1444ھ 8؍ مارچ 2023ء

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری کو عدالت میں پیش کردیا گیا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو رحیم یار خان کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

پیشی پر لاتے وقت محمد خان بھٹی کے چہرے کو چادر سے چھپایا گیا۔

پی ٹی آئی کارکن محمد خان بھٹی کے چہرے سے چادر ہٹانے کے لیے مزاحمت کرتے رہے۔

محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے درج مقدمے میں بلوچستان سے گرفتاری کرنے کے بعد رحیم یار خان تھانہ ایئر پورٹ منتقل کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.