اتوار 12؍شعبان المعظم 1444ھ5؍مارچ 2023ء

کراچی، ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ڈمپر اور موٹرسائیکل میں ٹکر  کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

فروری میں 200 افغان قیدیوں کو رہا گیا تھا، جنوری میں 520 افغان قیدیوں کو صوبے کی مختلف جیلوں سے رہا گیا تھا۔

دوسری جانب کالا پل کے قریب خیبر میل ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اترگئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کو دوسری بوگی لگا کر تین گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.