پیر 13؍شعبان المعظم 1444ھ6؍مارچ 2023ء

ضروری ہے جتنے بھی لوگ کراچی میں بستے ہیں خود کو شمارکرائیں، نسرین جلیل

 ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی رہنما نسرین جلیل نے کراچی کے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ ضروری ہے جتنے بھی لوگ کراچی میں بستے ہیں خود کو شمار کرائیں۔

نسرین جلیل نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ منصوبہ بندی اور وسائل کا انحصار آبادی پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسکول، کالج، اسپتال، انفرسٹکچراوردیگر سہولیات کا انحصار اس مردم شماری پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.