جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

لاہور قلندرز انتظامیہ کا کھلاڑیوں کیلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کھلاڑیوں کےلیے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف گزشتہ روز کے میچ میں غیر معمولی کامیابی پر لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو انعامات دیے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ریسٹ ڈے میں گالف کلب پہنچ گئی۔

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا میچ کے بعد تقریب میں انعامات کا اعلان کیا۔

پی ایس ایل8 کے 18ویں میچ میں بہترین پرفارمنس دے کر مین آف دی میچ رہنے والے سکندر رضا کو قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔

دوسری طرف ٹیم انتظامیہ نے راشد کو میچ میں شاندار فیلڈنگ کرنے پر آئی فون تحفے میں دیا جبکہ حارث روف کو سال بھر کےلیے اسٹار لیٹ شوز کا تحفہ دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.