
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر ایلکس ہیلز پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔
ٹاپ آرڈر بیٹر اگلے میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا اگلا میچ جمعہ کو کراچی کنگز کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.