جمعرات 9؍شعبان المعظم 1444ھ2مارچ 2023ء

ٹینس بال کو گیلا کر کے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، انضمام الحق کا عبداللّٰہ شفیق کو مشورہ

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق نے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دیں۔

انضمام الحق نے عبداللّٰہ شفیق سے کہا کہ آپ بہت باصلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے بھی دیکھا ہے۔

انضمام الحق نے کہا کہ آپ کے پاس قدرتی طور پر اچھے کرکٹ شاٹس کھیلنے کی صلاحیت ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ ٹینس بال کو گیلا کر کے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں۔

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر ٹائمل ملز انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ خطرناک بیٹرز وہی ہیں جو اسٹرائیک ریٹ بدلتے رہتے ہیں۔

انضمام الحق نے کہا کہ میں بھی بال گیلا کر کے بولرز کو کہتا تھا کہ اب مجھے آؤٹ کرو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.