پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سمیت دیگر سیاسی شخصیات کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش کردی۔
علی زیدی نے ن لیگ کی سابق سینیٹر راحیلہ مگسی اور ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سے ملاقاتیں کیں۔
ایم کیو ایم رہنما نواب راشد علی نے کہا کہ علی زیدی والدہ کے انتقال پر تعزیت کےلیے آئے تھے، پی ٹی آئی میں شمولیت کی آفر قبول کی ہے نہ ہی ارادہ ہے۔
راحیلہ مگسی نے بھی کہا کہ فی الحال پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔
Comments are closed.