پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پاپوانیوگنی کے دور دراز علاقے میں 38 کلو میٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.