ہفتہ 4؍شعبان المعظم 1444ھ25؍فروری 2023ء

ن لیگ کے رہنما فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما راجا محمد علی فرانس سے واپس اپنے علاقے گوجر خان پہنچ گئے۔

اس موقع پر سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی راجا جاوید اخلاق نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

راجا محمد علی اپنے علاقے چکری وکیلاں گاؤں کی فلاح و بہود اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے اہم منصوبے کا اعلان کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.