وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے آصف زرداری کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر استقبال کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.