بدھ یکم شعبان المعظم 1444ھ 22؍فروری 2023ء

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی ہو گئی۔ 

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ اس کمی کے بعد کم ہو کر 261 روپے 90 پیسے ہے۔ 

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.