اتوار27؍رجب المرجب 1444ھ19؍فروری 2023ء

پی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ مدمقابل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ایک میچ پر کسی نوجوان کو نہ چڑھایا کریں۔ توقعات کا پریشر آجاتا ہے، ابھی کھیلنے دیں، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپر لیگ کے دو میچز کھیلے گئے تھے، پہلے میچ میں ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دی تھی۔

پی ایس ایل کے دوسرے بڑے میچ میں کراچی کنگز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو آسان اور یکطرفہ انداز میں 67 رنز سے شکست دی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.