اتوار27؍رجب المرجب 1444ھ19؍فروری 2023ء

مریم نواز نے شاہد خاقان کو اپنی نشست پر بٹھا دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے راولپنڈی جلسے کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اپنی نشست پر بٹھادیا۔

راولپنڈی میں جلسے کے دوران مریم نواز تنظیمی کنونشن میں پہنچیں تو انہوں نے اپنی مرکزی نشست شاہد خاقان عباسی کو دے دی۔

مریم نواز نے سابق وزیراعظم کو نشست پر بیٹھنے کےلیے اصرار بھی کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.