کراچی میں رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے جبکہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث شہر میں دھند ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.