گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات میک اپ کٹ پر آپس میں لڑ پڑیں، لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
دونوں طالبات یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہوئیں، ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات بھی کی۔
طالبات کی لڑائی کے دوران پاس کھڑے طلبا تماشا دیکھتے رہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے دونوں طالبات کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ ان کے اسٹوڈنٹ کارڈز بھی ضبط کرلیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.