پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کی موجودہ فاشسٹ حکومت کا بائیکاٹ کرے۔
ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف دنیا میں گھومتے پھر رہے ہیں، دنیا انہیں ویزے جاری نہ کرے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے ویزے اسی طرح مسترد کیے جائیں جیسے مودی کے مسترد کیے جاتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف موجودہ حکومت کے خلاف ہر عالمی فورم پر جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.