قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کیلئے ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج رات طلب کیا ہے۔
اجلاس میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یہ نہ لینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پی ڈی ایم نے ایم کیو ایم سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.