وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شارع فیصل کراچی پر واقع پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ پولیس پہلے بھی دہشتگردی کو کچل چکی ہے۔
انہوں نے کہا پورا یقین ہے کہ دوبارہ دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.