جرمنی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کراچی پولیس آفیس (کے پی او) پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔
انہوں نے ساتھ ہی حملے میں شہید ہونے والوں کے لیے دکھ اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
جرمن قونصل جنرل نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.