جمعہ 25؍رجب المرجب 1444ھ17؍فروری 2023ء

پیٹرول سستا کیا تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے اگر آج حکومت پیٹرول کی قیمت 20 روپے کم کر دے تو اس کا فائدہ غریب کے بجائے امیر کو ہوگا۔

حیدر آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب تو اپنی موٹر سائیکل میں ایک لیٹر پیٹرول ڈلواتا ہے، لیکن امیر 50 سے 60 لیٹر بھرواتا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ اس وقت ریلیف نہیں دیا جا سکتا، اگر ریلیف دیا تو ڈیفالٹ کرنے کا خطرہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.