جمعرات 24؍ رجب المرجب 1444ھ 16؍ فروری 2023ء

بینک اکاؤنٹس منجمد معاملے پر جاوید ہاشمی کو عدالت سے ریلیف مل گیا

بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے کے معاملے پر سینئر سیاسست دان مخدوم جاوید ہاشمی کو عدالت سے ریلیف مل گیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کے ملتان  بینچ نے ایف بی آر کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے حکم  کو کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت نے متعلقہ بینک کو اکاؤنٹ بحال کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مخدوم جاوید ہاشمی کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.