وفاقی وزیر و چیئر پرسن بی آئی ایس پی شازیہ مری نے ترکیہ کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔
شازیہ مری نے ترکیہ کے سفیر سے زلزلے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
شازیہ مری نے جاں بحق افراد کیلئے بلند درجات کی دعا کی اور زلزلے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی میں دعا کی۔
انہوں نے ترکیہ کے سفارت خانے میں یادداشتی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔
دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام اپنے ترک بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.