وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حالیہ چند روز کے دوران گرائے گئے objects جاسوسی کررہے تھے یا نہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا جاسوسی کے پہلو کو رد نہیں کرسکتا۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکا میں خلائی یا اجنبی سرگرمی کے امکان کو رد کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں امریکا نے الاسکا اور کینیڈا کے سرحدی علاقوں میں 4 بار ناقابل شناخت آبجیکٹ کو مار گرایا ہے۔
Comments are closed.