فرانس میں متعین پاکستانی سفیر اور کمیونٹی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بدترین زلزلے سے متاثرہ اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔
فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد نے پیرس میں یونیسکو میں ترکی کے مستقل نمائندے کو زلزلہ سے نبرد آزما ہونے کےلیے ضروری اشیاء اور مالی امداد پیش کی۔
اس موقع پر پاکستان بزنس فورم کے چیئرمین سردار ظہور اقبال بھی موجود تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.