ملک بھر میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونا سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 69 ہزار 410 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 860 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.