سابق معروف ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے اپنے دوست ضیاء محی الدین کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ظہیر عباس نے کہا کہ ضیاء محی الدین پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور پاکستان کا مان تھے، ان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے۔
ظہیر عباس نے فنون لطیفہ اور اردو زبان کیلئےخدمات پر ضیاء محی الدین کو نشان امتیاز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.