پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے مفت وی آئی پی پاس مانگنے والوں پر تنقید کی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’وی آئی پی افراد قوت خرید رکھنے کے باوجود مفت پاس مانگتے ہیں۔‘
انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’یوں لگتا ہے کہ مفت پاس ان کی وی آئی پی حیثیت کی تصدیق ہے۔‘
بشکریہ جنگ
Comments are closed.