بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آن لائن امتحان کیلئے طلبہ کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی۔

جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیے کہ خالص پالیسی معاملہ ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نا ہی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.