ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی ڈرون فوٹیج
ترکی اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کی ڈرون فوٹیج
پیر کے روز ترکی اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے کا اندازہ متاثرہ علاقوں کی ڈرون فوٹیج سے بھی ہوتا ہے۔
بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہو چکی ہیں جبکہ امدادی کارکن ابھی تک ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.