یورپین یونین نے انسانی حقوق کے لیے اپنے خصوصی نمائندے ایمن گلمور کی میعاد میں ایک سال کی توسیع کردی۔
اس بات کا فیصلہ یورپین کونسل کے اجلاس میں تمام ممبر ممالک نے اتفاق رائے سے کیا۔
اس طرح یورپین یونین کے انسانی حقوق کے لیے یہ خصوصی نمائندے فروری 2024 تک اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
اس کے علاوہ کونسل نے سویپ کوپمین کو مڈل ایسٹ اور ترحی ہکالا کو سینٹرل ایشیا کے لیے اپنے نمائندگان خصوصی کے طور پر دو دو سال کی توسیع بھی دی ہے۔
Comments are closed.