ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد امدادی کارکنوں کا متاثرہ علاقوں تک پہنچنا مشکل
ترکی اور شام میں زلزلے کے بعد امدادی کارکنوں کا متاثرہ علاقوں تک پہنچنا مشکل
عالمی ادارۂ صحت کے حکام کو خدشہ ہے کہ ترکی اور شام میں زلزلے سے قریب 20 ہزار اموات ہو سکتی ہیں۔
امدادی کارروائیوں میں ترک اہلکاروں اور رضاکاروں کے علاوہ 65 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں مگر سرد موسم، سڑکوں کی خراب حالت اور نقصان کی شدت کی وجہ سے امدادی کارکنان کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید جانیے ہمارے ساتھی محمد ابراہیم کی اس ویڈیو میں۔۔۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.