الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
موو آن پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوئی ہے۔
محمد کامران موو آن پاکستان کے پارٹی کے چیئرمین ہیں۔
الیکشن کمیشن نے دوسری نئی سیاسی جماعت تحریکِ لبیک اسلام کو بھی رجسٹر کیا ہے۔
تحریکِ لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف آصف ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.