اتوار 13؍رجب المرجب 1444ھ5؍فروری 2023ء

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈارک شولے نے ملاقات کی ہے۔

 مشیر امریکی محکمہ خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے بم دھماکے پر تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

ملاقات کے دوران پاکستان کے معاشی استحکام اور سیلاب سے بحالی کی جانب پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.