بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ماہرین کے مطابق شرح سود موسم گرما میں 4.5 فیصد تک جائے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سود بڑھنے سے ٹریکر مارگیج صارفین کو 49 پاؤنڈ زائد ادا کرنا ہوں گے۔ عام ریٹ پر مارگیج لینے والے صارفین 31 پاؤنڈ ماہانہ زائد ادا کریں گے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے شرح سود مسلسل بڑھا رہا ہے۔
Comments are closed.