منگل 8 ؍رجب المرجب 1444ھ31؍جنوری2023ء

پاکستان ویمن ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کا سفر جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان ویمن ٹیم کا سفر جاری ہے۔

اس حوالے سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میلبرن سے دبئی پہنچ گئی ہے۔

پاکستان ویمن ٹیم دبئی سے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے لیے کل روانہ ہوگی۔

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 12 فروری کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.